حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
ما أنزَلَ المَوتَ حَقَّ مَنزِلَتِهِ مَن عَدَّ غَداً مِن أجَلِهِ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے کل کو اپنی زندگی (عمر) کا حصہ قرار دیا اس نے موت کو حقیقت میں نہیں پہچانا۔
اصول كافى: ج ۳، ص ۲۵۹، ح ۳۰